منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

شہباز شریف کب وطن واپس آئیں گے؟پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے ”اتحاد“ کا کیا نتیجہ نکلے گا؟ چودھری نثار نے حیرت انگیز پیش گوئیاں کردیں

datetime 21  مئی‬‮  2019 |

گجرات(آن لائن)چودھری نثار نے کہا کہ سنا ہے کہ شہباز شریف جلد وطن واپس آجائیں گیپیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ماضی میں بھی اکٹھا ہوتی رہیں اور جھگڑتی بھی رہیں اگر دونوں جماعتوں کے اسباب ایک جیسے ہیں تو پھر کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔سابق وزیر داخلہ چودھری نثار قمرزمان کائرہ کی رہائشگاہ پہنچے اور ان سے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا کہ سنا ہے کہ شہباز شریف جلد وطن واپس آجائیں گیپیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ماضی میں بھی اکٹھا ہوتی رہیں اور جھگڑتی بھی رہیں اگر دونوں جماعتوں کے اسباب ایک جیسے ہیں تو پھر کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر قرضے سے ملکی معیشت پر دباؤ بڑھے گا۔



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…