گزشتہ حکومتوں سے ملنے والے خسارے اور ضروریات پوری کرنے کے لئے ہر سال حکومت کو کتنے ارب ڈالر درکار ہیں،وفاقی وزیر  خسرو بختیار کا حیرت انگیز انکشاف

12  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار نے کہا ہے کہ  گزشتہ حکومتوں سے ملنے والے خسارے اور ضروریات پوری کرنے کے لئے ہر سال 12 ارب ڈالر درکار ہیں۔ جو قرضہ دیتا ہے وہ واپسی کی گارنٹی بھی لیتا ہے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے بعد بڑا بریک تھرو ہوا ہے معاشی اصلاحات کا دور شروع ہو گا جبکہ عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو مستحکم معیشت کے نظر سے دیکھیں گے اتوار کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خسرو بختیار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے بعد بڑا بریک تھرو ہوا ہے

آئی ایم ایف کے پروگرام سے معاشی اصلاحات کا دور شروع ہو گا گزشتہ حکومتوں کی ناقص پالیسیوں سے ملنے والے خسارے اور ملک کی ضروریات پوری کرنے کے لئے  ہر سال 12 ار  ب ڈالر درکار ہیں حکومت کی اولین ترجیح تھی کہ متوسط اور غریب طبقے پر کم سے کم بوجھ ڈالا جائے تا ہم جو ادارے قرضہ دیتے ہیں وہ اس کی واپسی کی یقین دہانی بھی چاہتے ہیں آئی ایم ایف پروگرام ملنے کے بعد ایشین ڈیویلپمنٹ بنک اور عالمی بینک جیسے بڑے ادارے پاکستان کو مستحکم معیشت کی نظر سے دیکھیں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…