گاڑیوں اور بسوں میں میوزک کی بجائے نعتیں چلیں گی حکومت نے ماہ رمضان کیلئے سخت ہدایات جاری کردیں

26  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک کے مہینے میں تمام پبلک ٹرانسپورٹ میں اب گانوں کی بجائے تلاوت قرآن پاک ، نعتیں ، احادیث سمیت اسلامی لٹریچر چلے گا ۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق حکومت پنجاب نے کہا ہے کہ رمضان المبار ک کے مقدس ماہ میں گانے، فلموں کی تشہیر کی بجائے رمضان المبارک کی آفادیت ،

قرآنی آیات ، نعتیں ، احادیثت ، اسلامی لٹریچر کی تشہیر کو یقنی بنایا جائے تاکہ لوگ اس ماہ کی برکات کیساتھ ساتھ ایمان کی تجدید اصلاح اور مسافروں کی اخلاقی اقدار کو پروان چڑھاسکیں۔ پنجاب حکومت نے ٹرنسپورٹ اتھارٹی کو نوٹس جاری کیا ہے کہ تمام سیکرٹری ڈی آر ٹی اے ان اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کروائیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…