پاکستان کے ایک اور علاقے سے گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

7  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے کہا ہے کہ اس نے سندھ کے ضلع سجاول میں 3400 میٹر گہرائی میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کیا ہے۔پی پی ایل کے مطابق سجاول کے اس گیس کے کنویں سے تقریباً 90لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس نکلنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کا اعلان سامنے آیا تھا کہ اس نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کے بڑا ذخیرہ دریافت کیا ہے۔پی پی ایل کا اس حوالے سے کہنا تھاکہ

سانگھر میں ملنے والا گیس کا نیا ذخیرہ سندھ میں واقع گمبٹ سائوتھ بلاک(2568-18) کے دریافتی کنوئیں ہدف X-1 (ST)سے ملا ہے۔گزشتہ روز پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نے اپنے شراکت داروں گورنمنٹ ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ (جی ایچ پی ایل) اور ایشیاء ریسورسز آئل لمیٹڈ (اے آر او ایل) کے ساتھ مل کر ضلع سانگھڑ، صوبہ سند ھ میں واقع گمبٹ سائوتھ بلاک (2568-18) کے دریافتی کنوئیں ہدف X-1 (ST)سے گیس اور کنڈنسیٹ کی دریافت کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…