میرے سے کسی کو خطرہ نہیں ہونا چاہئے کیونکہ اب میں۔۔ شیخ رشید کا دو لڑکیوں کیساتھ بند کمرے میں ویڈیو وائرل ہونے پر حیران کن مؤقف ، اپنے بارے میں لوگوں سے کیا کہہ دیا؟

3  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید کی دو لڑکیوں کیساتھ بندکمرے میں ویڈیو سامنے آگئی، سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے کئی سوالات اٹھا دئیے، کہ اب میں مییچور ہو چکا ہوںمیں 70 سال کا ہو ں، عمر کے اس حصے میں ہوں کیہ مجھ سے کسی کو خطرہ نہیں ہونا چاہئے، لوگ ابتک میری پرانی باتوں سے متعلق سوچتے ہیں لیکن میں ایک نیا شیخ رشید ہوں، شیخ رشید کا ویڈیو سامنے آنے پر

جواب۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وفاقی وزیر ریلوے پنڈی بوائے شیخ رشید کی دو لڑکیوں کیساتھ بند کمرے میں ویڈیو وائرل ہو ئی جس پر سوشل میـڈیا پر طرح طرح کے سوالات اور کامنٹس سامنے آرہے ہیں ۔ سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کی اس ویڈیو کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اخلاقیات بہت اہم ہیں۔ کوئی شخص اپنی ذاتی زندگی میں کیسا ہے یہ معنی رکھتا ہے کیونکہ وہ عوام کا نمائندہ ہے۔ ویڈیو میں شیخ رشید کے ہمراہ دو خواتین کو دیکھا گیا۔اس کمرے میں شیخ رشید اور ان دو خواتین کے علاوہ اور کوئی نہیں تھا کیونکہ جب کیمرے کی آنکھ کو کمرے میں گھُمایا جاتا ہے تو اس کمرے میں اور کوئی نہیں دیکھا گیا۔سمیع ابراہیم کا کہنا تھا کہ اس ویڈیو کو دیکھا جائے تو اس ویڈیو میں شیخ رشید کافی پریشان نظر آ رہے ہیں کہ میری ویڈیو کیوں بنائی جا رہی ہے جبکہ دونوں نوجوان لڑکیاں ویڈیو بنانے اور تصاویر لینے میں مصروف ہیں۔ سمیع ابراہیم نے کہا کہ شیخ رشید وفاقی وزیر ہیں اور پاکستان کی حکومت کی نمائندگی کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی دو خواتین کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ میں شیخ رشید سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کہاں تھے اور آپ کے ساتھ موجود یہ دو نوجوان لڑکیاں کون تھیں؟ ہو سکتا ہے کہ دونوں نوجوان لڑکیاں آپ کے قریبی عزیزوں میں سے ہوں ،

میں آپ پر الزام عائد نہیں کر رہا لیکن یہ سوال سوشل میڈیا پر اُٹھ رہا ہے۔دوسری جانب ویڈیو سامنے آنے کے بعد وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ میں اب میچور ہو چکا ہوں، میں 70سال کا ہوں اور دنیا میں چند ہی افراد ہیں جن بڑھاپے میں نکھر جاتے ہیں۔ عمر کے اس حصے میں ہوں کہ مجھ سے کسی کو خطرہ نہیں ہونا چاہئے ۔ ایک 70سال کے شخص سے بھلا کسی کو کیا خطرہ ہو سکتا ہے ، لوگ ابھی تک میرے متعلق پرانی باتیں سوچتے ہیں جبکہ اب میں ایک نیا شیخ رشید ہوں۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…