دنیا ٹی وی نے اپنے اینکرز پربم گرادیا، کتنی تنخواہ کم کردی؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

  ہفتہ‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:20

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے بھی اینکرز کی تنخواہوں میں 35فیصد تک کمی کر دی ۔ جس کا انکشاف معروف صحافی عمر چیمہ نے اپنے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کیا۔ عمر چیمہ نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ’’ذرائع کے مطابق دنیا ٹی وی انتظامیہ نے

اینکرز کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک کمی کر دی ہے ۔ جس کے سبب دوسرے چینلز میں کام کرنے والے اینکرز بھی اضطراب کا شکار ہیں۔واضح رہے مختلف اخبارات نے بھی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے ۔روزنامہ جنگ ،ایکسپریس کے فی شمارہ کی قیمت 15سے بڑھا کر 20کر دی گئی ہے ۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎