واجد ضیا کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا، وزیراعظم عمران خان 24اکتوبر کو کیا خوشخبری سنانے والے ہیں، بڑی خبر آگئی

20  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کی زیرصدارت ہائی پاوربورڈکااجلاس 24اکتوبرکو طلب کر لیا گیا ،تفصیلات کے مطا بق اجلاس کا مقصد بیوروکریٹس کو 22ویں گریڈمیں ترقی دینے کی منظو ری حا صل کر نا ہے جس کے لیئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں، پاکستان ایڈمنسٹریٹوگروپ(ڈی ایم جی)کے 8افسران ترقی کی دوڑمیں شامل ہیں،پولیس گروپ کے 2افسران بھی ہائی پاوربورڈکی فہرست میں شامل ،واجدضیااوٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍراعظم خان کوبھی 22ویں گریڈمیں ترقی دی جاسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…