منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

’’اگلا دور ڈونکی کنگ کا ہے،کھوتا ملک کو اچھا چلاسکتا ہے‘‘فاروق ستار

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(سی پی پی)رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے کہاہے کہ مدت جتنی بھی ہو اگلا دور ڈونکی کنگ کاہے، کھوتا ملک کو اچھا چلا سکتا ہے۔سٹی کورٹ کراچی میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رنما ایم کیو ایم فاورق ستار نے کہا کہ جعلی بینک اکاونٹس سے پیسے نکل رہے ہیں، اسی لیے کہتے ہیں کہ اللہ جب دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کے دیتا ہے۔

فاروق ستار نے کہا کہ عام شہری ملکی معیشت میں اپنا حصہ ڈالنے کے قابل نہیں رہا، ڈالر کی اڑان قابو میں نہیں آرہی، جبکہ گیس کے نرخ آسمان پر چلے گئے ہیں۔فاروق ستارنے کہا کہ دوبڑی جماعتوں نے قوم کومایوس کیا ہے جبکہ تیسری بڑی جماعت بھی قوم کومایوسی کی دلدل میں لیجارہی ہے، لگتاہے چینل سے کہنا ہوگا وہ ڈانکی کنگ ادھار پر دے شاید وہ ملک کو بہتر چلا سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…