گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ، گستاخ گیرٹ ولڈرز کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع ،ہالینڈ سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا معاملہ پاکستانی عدالت نے دھماکہ خیز فیصلہ کر لیا، بڑی خبر آگئی

4  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے حوالے سے دائر متفرق درخواست کو 11 ستمبر کو مرکزی پٹیشن کے ساتھ سننے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مرکزی پٹیشن میں ہالینڈ سے سفارتی و اقتصادی تعلقات منقطع کرنے کی استدعا کی گئی۔ منگل کو متفرق درخواست کی

جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کی۔ عدالت نے متفرق درخواست کو 11 ستمبر کو مرکزی پٹیشن کے ساتھ سننے کا فیصلہ کیا۔ مرکزی پٹیشن میں ہالینڈ سے سفارتی و اقتصادی تعلقات منقطع کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ گیرٹ ولڈرز کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنے کی درخواست کی گئی۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…