اعتزاز احسن ہمارے صدارتی امیدوار نہیں ، وہ تو۔۔ خبریں کیا چلتی رہیں اور پیپلزپارٹی نے اچانک ایسا اعلان کر دیا کہ سب دنگ رہ گئے

21  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کابینہ کے پہلا اجلاس میں نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنا سیاسی انتقام لگتا ہے،پیپلز پارٹی نے ابھی اعتزاز احسن کو باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد نہیں کیا ان کے نام پر صرف پارٹی میں مشاورت ہوئی۔وہ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے اگر اسی طرح جارحانہ سیاسی طرز عمل جاری رکھا تو حکومت کا چلنا مشکل ہو

جائے گا۔خورشید شاہ نے کہا کہ کابینہ کے پہلے ہی اجلاس میں سیاسی مخالفین کا نام ای سی ایل میں ڈالنا بظاہر سیاسی انتقام لگتا ہے۔انہوں نے کہا کہ صدارتی امیدوار کا باضابطہ اعلان اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے باہمی مشاورت کے بعد کیا جائے گا،صدارتی الیکشن اگر اپوزیشن نے ساتھ مل کر لڑا تو حکومت کو ٹف ٹائم دے سکتے ہیں ،پیپلز پارٹی نے ابھی اعتزاز احسن کو باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد نہیں کیا ان کے نام پر صرف پارٹی میں مشاورت ہوئی۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…