خیبرپختونخوا کا دوبارہ وزیراعلیٰ بننے کا خواب چکنا چور،پرویز خٹک کی بھی صوبائی اسمبلی کی رکنیت خطرے میں پڑ گئی، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

4  اگست‬‮  2018

پشاور(این این آئی)پشاورہائی کورٹ میں سابق وزیراعلی پرویز خٹک کے حلقے کی دوبارہ گنتی کیلئے رٹ دائر کردی گئی۔رٹ اے این پی کے رہنما اور امیدوار پی کے 61 پرویز احمد خان نے دائر کی ہے۔ سینئر وکیل میاں عزیز الدین کا کا خیل کی توسط س سے دائر رٹ میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پی کے 61 کی ری کاونٹنگ کی جائے کیونکہ اس حلقے پر پرویز خٹک کے 20ہزار ووٹ بتائے گئے

جو کہ اصل حقیقت کے برعکس ہے ، پٹیشنر کا موقف ہے کہ پولنگ ایجنٹوں کو بھی باہر نکال دیا گیا ہے جبکہ فارم 45 بھی نہیں دئے گئے جبکہ پٹیشنر کے ووٹ دیگر بیگوں میں ڈال دئیے گئے ہیں پٹیشنر کے مطابق چار ہزار سے زائد ووٹ مسترد کردئیے گئے ہیں جس کیلئے دوبارہ ری کاونٹنگ کی جائے رٹ میں الیکشن کمیشن ، ریٹرننگ آفیسر نوشہرہ اور دیگر پارٹیوں کو فریق بنایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…