اسلام آباد ٗگیسٹ ہاؤس سے ڈاکٹر اور لڑکی کی دو دن پرانی لاشوں کی برآمدگی،پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی،دونوں کے معدے میں کیاتھا؟ افسوسناک انکشافات

31  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے گیسٹ ہاؤس سے ڈاکٹر اور لڑکی کی لاشیں ملی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تھانہ شالیمار کی حدود میں واقع گیسٹ ہاؤس سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر جب کمرے کا دروازہ

کھولا گیا تو اندر سے بدبو آرہی تھی،لاشوں کو ایمبولنس کے ذریعے پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ کمرے سے ابتدائی شواہد اکٹھے کرکے مہمان خانے کی انتظامیہ سے پوچھ گچھ اور ان کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے جس میں مرد کا نام رانا آفتاب ہے جو آنکھوں کے معروف ڈاکٹر اور اسلام آباد کے مختلف ہسپتالوں میں امراضِ چشم کے ماہر کے طور پر کام کرتے تھے جبکہ لڑکی کا نام زوبدہ ہے جس کا تعلق گولڑہ سے ہے۔بعدازاں پمزہسپتال میں لاشوں کا پوسٹمارٹم مکمل کرلیا گیا ۔پمز میڈیکو لیگل آفیسر ڈاکٹر نسرین بٹ کے مطابق پوسٹمارٹم رپورٹ میں دونوں کے معدے میں شراب کی کثیرمقدار پائی گئی، اس کے ساتھ ساتھ معدے میں مقوی گولیوں کی بڑی مقدار بھی پائی گئی ہے جبکہ دونوں کے معدے میں گیس کی کچھ مقدار بھی پائی گئی ہے ٗ دونوں کے معدے سے نمونے لے کر لاہور لیبارٹری بھجوادئیے گئے۔  کمرے سے ابتدائی شواہد اکٹھے کرکے مہمان خانے کی انتظامیہ سے پوچھ گچھ اور ان کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے۔ مرد کا نام رانا آفتاب ہے جو آنکھوں کے معروف ڈاکٹر اور اسلام آباد کے مختلف ہسپتالوں میں امراضِ چشم کے ماہر کے طور پر کام کرتے تھے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…