منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

” میں چیف آف آرمی سٹاف سےمعافی مانگتا ہوں کہ میں نے ان کے خلاف۔۔“ پاکستانی نوجوان نے ویڈیو جاری کردی، کس چیز کی معافی مانگی؟

datetime 1  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم لندن کی حمایت اور ریاستی اداروں کے خلاف ویڈیوز بنانے والا نوجوان تائب ہو گیا، آرمی چیف ، ڈی جی رینجرز اور پوری قوم سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم لندن کی حمایت اور ریاستی اداروں کی مخالفت میں ویڈیوز بنانے والے نوجوان قطیبہ محمود نے ایم کیو ایم لندن سے اظہارِ لا تعلقی کرتے ہوئے آرمی چیف ، ڈی جی رینجرز اور پوری قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ اپنےایک ویڈیو پیغام میں قطیبہ محمود کا کہنا تھا کہ

میں س بات کا اعلان کرتا ہوں کہ میرا ایم کیو ایم لندن یا ایم کیو ایم الطاف حسین سے کوئی تعلق نہیں ہے، ماضی میں کم علمی اور کم عمری کی وجہ سے ان کیلئے کچھ ویڈیوز بنا کر ریاستی اداروں کو بلاجواز تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس پر شرمندہ ہوں اور معافی چاہتا ہوں“۔قطیبہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں اس بات کا یقین دلاتے ہوئے وعدہ کیا کہ کہ وہ آئندہ نہ تو ریاست مخالف سرگرمیوں کا حصہ بنے گا اور نہ ہی ایسا کوئی کام کرے گا جس سے ملک و قوم کا نام بدنام ہو۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…