وزارت خارجہ میں بڑی پابندی لگادی گئی

  پیر‬‮ 17 جولائی‬‮ 2017  |  22:27

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت خارجہ میں کیمرے والا موبائل فون لانے پر پابندی لگا دی گئی ، فون برآمد ہونے کی صورت میں انضباطی کاروائی کی جائے گی ۔ پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خارجہ میں کیمرے والا موبائل فون لانے پر پابندی لگا دی گئی ۔ دفترخارجہ کے ملازمین کیمرے والا فون دفتر نہیں لا سکیں گے ۔ اسمارٹ فون برآمد ہونے کی صورت میں انضباطی کاروائی کی جائے گی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں