’’مہنگی بجلی سے پریشان عوام کو ڈھیروں مبارکباد ‘‘ پاکستان اور ترکی کاایسا شاندار منصوبہ کہ آپ بھی جھوم اٹھیں گے

28  جنوری‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مہنگی بجلی سے پریشان عوام کو ڈھیروں مبارکباد۔ پاکستان اور ترکی نے نئے منصوبے کی بنیاد ڈال دی ۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب حکومت اور ترکی کی پاور کمپنی زولرو انرجی ہولڈنگ کے درمیان بہاولپور کے قائداعظم سولر پارک میں شمسی توانائی پلانٹ لگانے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔

ریڈیو پاکستان کی ایک رپورٹ کے مطابق 100 میگا واٹ پر مشتمل سولر پاور پلانٹ کو 6 ماہ میں لگایا جائے گا،جس سے عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔معاہدے پر دستخط وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کیے، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت توانائی کے شعبے میں ترک کمپنی کی مہارت سے فائدہ اٹھانے کے سلسلے میں پرامید ہے۔اس سے قبل اپریل 2015 میں بھی بہاولپور میں دنیا کے سب سے بڑے 900 میگا واٹ شمسی توانائی کے منصوبے کے لیے ایک چینی کمپنی سے 1.5 ارب ڈالرز کا معاہدہ کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…