اسلام آباد (این این آئی)معروف گلوکار جواد احمد نے کہا ہے کہ جنید جمشید نے مجھے بہت کچھ سکھایا تھا،انہوں نے کبھی کسی سے مکر نہیں کیا،وہ بہت بڑے دل کے آدمی تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مجھے اس حادثے کی خبرکابالکل یقین نہیں آرہا،میری جب بھی ان سے ملاقات ہوتی تھی تو وہ بہت اچھے طریقے سے ملتے تھے ۔ ان کا دل بہت صاف تھا،وہ لوگوں کے ساتھ بڑا پیارکرتے تھے اوران کے دل میں نئے آنے والوں کیلئے بہت شفقت تھی۔انہوں نے کہا کہ جنید جمشید کے ساتھ میرا آخری شو امریکہ میں ہوا تھا ،اس شوکے بعد انہوں نے دینی تبلیغ جوائن کرلی تھی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پرسی پولس
-
شب معراج پر تعطیل کا اعلان
-
تربیتی پرواز کے دوران خوفناک حادثہ، ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ لاپتہ
-
تحریک انصاف کے اہم رہنمائوں کو گرفتار کر لیا گیا
-
سندھ اور پنجاب کے دریاؤں میں غیر مقامی مچھلیوں نے تباہی مچا دی
-
ملک بھر میں شدید سردی ،محکمہ موسمیات نے صو رتحال واضح کر دی
-
بااثر شخصیت نے تیسری بیوی بننے کےلیے کروڑوں کی پیشکش کی، معروف اداکارہ کا انکشاف
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی
-
خود کشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کو ہوش آگیا،اصل حقائق سامنے آگئے
-
سر میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں ، پانچ سال سے انتظار میں تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم...
-
رمضان المبارک کے باعث میٹرک کے سالانہ امتحانات کے بارے میں اہم فیصلہ
-
یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں داخل ہونیوالا نوجوان1گھنٹے تک کیا کرتا رہا ؟ ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
امریکا کی نئی شرط: ویزے کے لیے 15 ہزار ڈالر تک بانڈ جمع کروانے ہوں گے
-
موٹرویز بند















































