اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں زلزلے کے جھٹکے

25  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادسمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ،زلزلے کے وقت لوگ گھروں سے باہرنکلے آئے اورکلمہ طیبہ کاوردکرتے رہے ۔ اسی طرح پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور، چارسدہ، نوشہری، گلگت، سوات، دیر، مالاکنڈ اور چترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔میٹ آفس کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی، اس کی گہرائی 30 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز تاجکستان اور چین کے قریب سرحدی علاقہ تھا۔ تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…