تین غلطیاں،اگر راحیل بھی یہ کرتے تو۔۔۔! محمودخان اچکزئی کا انٹرویو،بڑا دعویٰ کردیا

24  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد ( آئی این پی ) پختونخوا عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف باوقار انداز میں رخصت ہو رہے ہیں ، تاریخ اور دنیا انہیں یاد رکھے گی اور ان پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکے گا ۔ بدھ کو ایک نجی ٹی وی کو دیئے گئے ملکی تاریخ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف باوقار انداز میں رخصت ہو رہے ہیں ، تاریخ اور دنیا انہیں یاد رکھے گی اور ان پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکے گا ۔

انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے تین جنرل جو غلطیاں کر چکے ہیں اگر وہ راحیل شریف بھی کرتے تو نہ جانے پاکستان کا کیا ہوتا۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں ایک میٹنگ کے دوران جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیر اعظم نواز شریف بھی موجود تھے میں نے کھڑے ہو کر کہا تھا کہ اگر دونوں شریف ایک ہی پیج پر چلیں تو یہ ملک کے لئے بہت خوش قسمتی کی بات ہو گی اور پھر میں نے یہ بات پارلیمنٹ میں بھی کہی تھی

۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ جنگ آخری آپشن ہوتا ہے،ہمیں جنگ سے بچنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے ۔ جنگ مسلط ہو جائے تو پھر مقابلہ کرنا چاہیے ۔ ہمیں بات چیت کے کسی فورم کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے ۔ کشیدگی پرپاکستان کو تیسرے فریق سے رابطہ کرنا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ قدرتی وسائل پر مقامی آبادی کو آئین کے تحت حق ملنا چاہیے ۔ دہشتگردی کی ہر شکل کی مخالفت کرتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…