قطر،دبئی، یا سعودی دوست؟ حسین نواز نے جاوید چودھری سے کیا کہاتھا؟ حیرت انگیز انکشاف

15  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں قطرکے شہزادے حمدبن جاسم کاخط شریف برادران کی طرف سے عدالت میں جمع کرایاگیاجس میں قطرکے شہزاد ےنے بتایاکہ اس کے بڑے بھائی نے شریف برادران کوقرض دیاتھاجس سے انہوں نے مے فیرکے فلیٹس خریدے تھے ۔اس سے کئی روزقبل وزیراعظم نوازشریف

کے صاحبزادے حسین نوازنے معروف اینکرپرسن جاوید چوہدری کے پروگرام ’’کل تک ‘‘میں کہاتھاکہ ان کو نہ قطر،نہ دبئی کسی ملک نے ان کوقرض نہیں دیااورنہ

سعودی عرب اور کسی شخص سے بھی انہوں نے مددنہیں لی اورالحمداللہ ہم نے تمام جائیداداپنے پیسے سے بنائی ۔جب جاوید چوہدری نے ان سے مزید سوال کیاکہ انڈیاکے کسی بزنس مین نے قرض دیاتوانہوں نے کہاکہ ایساکچھ نہیں ہے ۔مزیدجاننے کےلئے یہ ویڈیوملاحظہ فرمائیں

Another lie of Sharif family – Qatari prince… by awaztoday-tv

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…