راولپنڈی (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء حنیف عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کو اپنی کمپنیوں اور کمائی کا حساب دینا ہو گا۔نجی ٹی وی کے مطابق حنیف عباسی نے کہا کہ سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف مقدمہ دائر کیا اور عدالتوں پر پورا یقین ہے کہ انصاف ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس میں نواز شریف کا نام بھی نہیں مگر پھر بھی انہیں گھسیٹا جا رہا ہے ، عدالت میں دوسروں پر الزامات لگانے والوں کو اپنا حساب بھی دینا ہو گا۔
عمران خان اور جہانگیر ترین کو اپنی کمپنیوں اور کمائی کا حساب دینا ہو گا ٗحنیف عباسی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
پاکستانیوں کے لیے امریکی ویزا سے متعلق اہم سہولت، نیا آن لائن نظام متعارف



















































