اسلام آباد میں نوجوان لڑکی نے برہنہ ہو کر احتجاج کیوں تھا؟کئی دنوں بعد حقیقت سامنے آگئی

23  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادکے پوش علاقے میں میں نوجوان لڑکی کے برہنہ ہو کر احتجاج کرنے کی اصل وجہ کئی دن گزرنے کے بعد سامنے آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق 13اکتوبر 2016ءکولاہور سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکی نے فرانس ایمبیسی سے ویزہ نہ ملنے پر دلبرداشتہ کراسلام آباد کے علاقے شٹل سروس اور ناکہ تھرڈ ایویونیو کے قریب برہنہ ہو کر احتجاج شروع کر دیا تھااورپولیس پربھی پتھربرسائے تھے جس کے بعد اس کوگرفتارکرلیاگیاتھا اس گرفتاری کے بعد پولیس کی نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئےلیڈی کانسٹیبل نے لڑکی کو کپڑے پہنانے کی کوشش کی لیکن لڑکی نے کافی دھکم پیل کی تاہم دو لیڈی کانسٹیبل نے نوجوان لڑکی کو زبر دستی پکڑ کر گاڑی میں بٹھایا اور اسے کپڑے پہنا کر فوری طور پر تھانے منتقل کیا ۔تھانے منتقل کرنے کے بعد لڑکی کے والدین کو اطلاع کی گئی جس کے بعدلڑکی کے گھروالے رات گئے تھانے پہنچ گئے اورپولیس نے قانونی تقاضے پورے کرنے کےبعد بیٹی ان کے حوالے کردی تھی ۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…