منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

راے ونڈمارچ ْْْْ یہ کام ہمیں منظورنہیں ،تحریک انصاف میں ایک اوربغاوت ،وجہ تنازعہ اہم پارٹی رہنمانکلے

datetime 21  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رائے ونڈمارچ کی تاریخ نزدیک آتے ہی پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے بعد خواتین ونگ نے بھی بغاوت کردی، خواتین نے ونگ کی تحلیل سے متعلق جہانگیر ترین کا نوٹیفکیشن کو ماننے سے انکار کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خواتین ونگ کے اجلاس میں متفقہ قرار داد پاس کردی گئی۔ قرارداد جہانگیر ترین کا نوٹیفکیشن کو ماننے سے انکار کردیا ہے۔ خواتین ونگ کی جانب سے متفقہ قرار داد پاس کردی گئی۔ قرار داد کے مطابق ونگ کو تحلیل کرنا خواتین کی قربانیوں کو ضائع کرنے کے مترادف ہے پنجاب کے 34 اضلاع کی خواتین تنظیموں نے بھی قرار داد پر دستخط کردیئے قرار داد کی کاپی چیئرمین عمران خان اور دیگر مرکزی قیادت کو ارسال کردی اور خواتین کا تحریک انصاف ونگ پاکستان کے نام سے کام جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مابق ان خواتین نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے رائے ونڈمارچ میں شرکت کےلئے جائیں گی اوروہاں پرجہانگیرترین کے خلاف باقاعدہ احتجاج عمران خان کے سامنے ریکارڈکرائیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…