عمران خان اپوزیشن سے بلیک میل ہونے والا لیڈر نہیں‘محمد سرور

24  جنوری‬‮  2022

لاہور (این این آئی) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ عمران خان اپوزیشن سے بلیک میل ہونے والا لیڈر نہیں، مخالفین سڑکوں پر آکر اپنا وقت ضائع کرنے کی بجائے 2023 کے الیکشن کا انتظار کریں۔گورنر پنجاب چودھری سرور سے چیئرمین وزیر اعلی شکایات سیل زبیر

خان نیازی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت سے ایک دن بھی پہلے نہیں ہوں گے، عوام سے آئوٹ اپوزیشن ان ہائوس تبدیلی کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، عمران خان پاکستان کے مقبول اور عوامی لیڈر ہیں، اپوزیشن ایک پیج پر نہیں ان سب کے اپنے اپنے پیج ہیں۔چودھری سرور نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ایمانداری پر مخالفین بھی انگلی نہیں اٹھا سکتے، عوام کو صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین حکومتی ترجیح ہے، پنجاب آب پاک اتھارٹی صوبے کے ہر فرد کے لیے صاف پانی کی فراہمی پر کام کر رہی ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…