ملک کے تین اہم اداروں پر ممکنہ دہشتگرد حملے کا خدشہ

  پیر‬‮ 29 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  16:48

اسلام آباد( آن لائن ) ملک کے تین اہم ترین اداروں پر ممکنہ دہشتگرد حملے کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا۔حساس اداروں نے تینوں اداروں کو سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی ۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے تین اہم ادارے جن میں ایف آئی اے، نادرا اور ایف بی آر ہیڈکوارٹر ہیں ان پر دہشتگرد حملے کا خدشہ ہے ۔ حساس اداروں نے ممکنہ دہشتگرد حملے سےمتعلق تھریٹ الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں اداروں کو ہشتگرد حملہ بارود سے بھری گاڑی سے کیا جاسکتا ہے۔ حساس اداروں نے تینوں ادار وں

کو سیکورٹی سخت کرنے سمیت ہدایت پر عمل درآمد کرنے کا حکم دیتے ہوئے سیکورٹی بڑھانے سمیت مشکوک افراد پر نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے جبکہ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر نے ملک بھر کے فیلڈ دفاتر کو خط ارسال کر دیا ہے ۔

زیرو پوائنٹ

موچی شاعر

آپ اگر جڑانوالہ سے نکلیں تو 25 کلو میٹر بعد روڈالہ کا چھوٹا سا قصبہ آ جاتا ہے‘ روڈالہ میں سڑک کے کنارے ایک موچی چالیس سال سے لوگوں کے جوتے مرمت کررہا ہے‘ اس کا نام منور شکیل ہے اور یہ خاندانی موچی ہے‘ والد چک 280 گ ب منج میں جوتے بناتا تھا‘ منور اس کا اکلوتا بیٹا ....مزید پڑھئے‎