وزیراعظم ہاؤس کے سامنے شہری نے آگ لگا کر خودکشی کرلی خودکشی کرنے سے قبل وزیراعظم کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا

3  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم ہائوس کے سامنے آگ لگا کر خودکشی کرنے والا شخص دم توڑ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد وزیراعظم ہائوس کے سامنے خود کو آگ لگاکر خودکشی کرنے والا شخص دم توڑگیا ۔ خودسوزی کرنے والے کا قریبی رشتہ دار اسپتال میں زیر علاج تھا ۔ اس نے شکواہ کرتے ہوئے بتایا کہ خودسوزی کرنے والے کے علاج میں غفلت کا مظاہرہ کیا گیا تھا ۔ خود کشی کرنے والے شخص کا وزیراعظم کو لکھا گیا

خط بھی منظر عام پر آیا ہے جس میں اس نے لکھا کہ اسپتال کی حالت انتہائی کراب ہے ، ذرائع کے مطابق اس نے مزید لکھا کہ میرا قصور صرف اتنا ہے کہ میں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا اور لوگوں سے بھی دلوایا ۔ شہری نے جواد احمد عباسی سیاستدان کیخلاف بھی کاروائی کرنے کا کہا ہے ،جواد عباسی کے خلاف وزیراعظم کو درخواست بھی دی تھی جسے سی پی او راولپنڈی کوسونپی گئی تھی ، تھانہ پیرودائی گیا لیکن الٹا میرے اوپر 20لیٹر شراب کا جھوٹا پرچہ کٹ گیا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…