بھارت کا واہگہ بارڈر پر کورونا وائرس چیک کرنے کا انوکھا طریقہ، امیگریشن حکام کوکیا چیز پکڑا دی؟جان کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے

16  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کی جانچ کے لئےبھارت میں جہاں ایک طرف اہم ہوائی اڈوں پر قیمتی اور مہنگے سکینرز نصب کئے گئے ہیں جبکہ دوسری طرف واہگہ اٹاری بارڈر پر پاکستان سے جانے والے مسافروں میں کورونا وائرس چیک کرنے کے لئے انوکھا طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق امیگریشن حکام کو تھرما میٹرز فراہم کئے گئے ہیں جو پاکستان سے جانے والے تمام مسافروں کو لگاکر ان کا ٹمپریچر چیک کیا جائے گا۔ جس مسافر کو بخار ہو گا اس کو یا تو واپس بھیج دیا جائے گا یا پھر اسے علاج کے لئے ہسپتال بھیج دیا جائیگا۔ اس طریقہ پر فوری طور پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…