ملک اس وقت مہنگائی میں ڈبکیاں کھا رہا ہے، کل مراد سعید کی وجہ سے ماحول خراب ہو گیا اور آج عمر ایوب کی غیر سنجیدگی نے پورا دن ضائع کر دیا، معاملات سلجھنے کی بجائے الزامات در الزامات کے کیچڑ میں دھنستے چلے جا رہے ہیں، حفیظ شیخ نے کیا انکشاف کیا؟جاوید چودھری کا تجزیہ

12  فروری‬‮  2020

جمہوریت میں ہر ایشو پارلیمنٹ میں جاتا ہے اور ملک کے منتخب نمائندے سر جوڑ کر اس مسئلے کا حل تلاش کرتے ہیں‘ پورا ملک اس وقت مہنگائی میں ڈبکیاں کھا رہا ہے‘ عوام پریشانی میں پارلیمنٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں لیکن پارلیمنٹ میں کیا ہو رہا ہے، ہماری پارلیمنٹ میں دو دن سے مہنگائی پر بحث چل رہی ہے لیکن کل مراد سعید کی وجہ سے ماحول خراب ہو گیا اور آج عمر ایوب کی غیر سنجیدگی نے پورا دن ضائع کر دیا‘ سوال یہ ہے جو لوگ ایک دوسرے کو

برداشت نہیں کر رہے‘ جو اپنے خیالات کے گھوڑوں کو لگام نہیں دے پا رہے وہ مہنگائی جیسا سنگین مسئلہ کیسے حل کریں گے‘ آپ بھی سوچیے اور میں بھی سوچتا ہوں۔ معاملات سلجھنے کی بجائے الزامات در الزامات کے کیچڑ میں دھنستے چلے جا رہے ہیں، کیا حکومت مہنگائی کے خاتمے کے لیے واقعی سیریس ہے، مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے آج انکشاف کیاعین ممکن ہے درست اقدامات نہ کیے تو ہم بھی ناکام ہوجائیں گے، کیا حکومتی اقدامات درست نہیں ہیں؟

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…