ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

18  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد ( آن لائن)کسٹم حکام کی ملی بھگت سے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل سامنے آیا ہے، اس سکینڈل سے ملکی خزانے کو اربوں روپے نقصان پہنچایا گیا،ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کی تاریخ میں ٹیکس چوری کا بہت بڑا سکینڈل بے نقاب ہوگیا ہے ، گزشتہ سال 2019میں نومبر اور دسمبر کے دوران 384 ٹریلر افغانستان سے کسٹم سٹیشن طورخم کے راشی اہلکاروں کی ملی بھگت سے بغیر ٹیکس و ڈیوٹی مال بردار گاڑیاں پاکستان میں

داخل ہوئی جس سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ اپریزمنٹ اور پروینٹیو کسٹم کے رشوت خور افسران اس سکینڈل میں ملوث ہیں ۔دوسری جانب سے کسٹم انٹلیجنس کے ڈائریکٹر راشد حبیب یوسف زئی نے بتایا کہ سکینڈل کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ،ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ بادام اور پستہ سے بھرے ٹریلر کے کاغذات پر ٹیکس ٹماٹر کا جمع کیا گیا تھا،ان کا کہنا تھا کہ اس سکینڈل میں جو بھی ملوث ہوا ہے اس کو  قرارواقعی سزا دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…