7 روز تک زنجیروں سے باندھ کر رکھاگیا ، آنکھوں پر بھی پٹی بندھی ہوئی تھی ،رہا کرتے وقت ملزموں نے کیا دھمکی دی؟ بازیابی کے بعددعا منگی کا پہلا بیان سامنے آگیا، تہلکہ خیز انکشافات

9  دسمبر‬‮  2019

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی ڈیفنس سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی نے اپنے خاندان کے افراد کو بتایا ہے کہ ملزمان نے اس سے کہا کہ ہمیں تمہارے لباس اور انداز سے غلط فہمی ہوئی کہ تم کسی امیر خاندان سے تعلق رکھتی ہو۔ملزمان نے مجھے 7 روز تک زنجیروں سے باندھ کر رکھا جبکہ آنکھوں پر بھی پٹی بندھی ہوئی تھی ،تاہم تشدد نہیں کیا ،

ملزمان آپس میں اردو زبان میں بات کرتے تھے اور وہ پروفیشنل کرمنلز لگتے تھے۔ دعا منگی کی بہن نے واٹس ایپ کال پر ملزمان کو اپنا گھر اور علاقہ دکھایا جس کے بعد تاوان کا معاملہ 2کروڑ روپے سے 20لاکھ روپے پرآیا۔ دعا منگی کو جب رہا کیا گیا تو ملزمان نے متنبہ کیا کہ کراچی میں اغوا کرنا مشکل ہے لیکن ٹارگٹ کلنگ بھی آسان ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…