سربراہ پاک فوج سے بھی بڑا عہدہ ، جنرل باجوہ کو حیران کن آفرکردی گئی

7  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئرصحافی ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ خان صاحب اپنے آپ پر فدا ہیں اور اس کی کئی وجوہات بھی ہیں۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ ہر اچھا حکمران ایک ٹیم تیار کرتا ہے،ان کی تربیت کرتا ہے اور انہیں سکھاتا ہے اور پھر ان سے کام لیتا ہے لیکن اس وقت ایسا ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ہارون الرشید

نے مزید کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے کی گئی نا اہلی کا نقصان یقینی طور پر عمران خان کو ہو سکتا ہے۔لیکن ایک عجیب بات ہے کہ مجھے ایک انتہائی ذمہ دار آدمی نے بتایا ہے کہ آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنانے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔جس پر میں نے کہا کہ فیلڈ مارشل تو ریٹائر ہی نہیں ہو سکتا تو یہ کیسے ہو سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…