جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

معاملات طے پاگئے،”شریفوں“ کی لندن روانگی کا اعلان‎

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو کل تک بیرون ملک جانے کی اجازت مل جائے گی، یہ بات وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہی، انہوں نے کہا کہ شہباز شریف بھی میاں نواز شریف کے ساتھ لندن جائیں گے، انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کی درخواست کو نیب کلیئر کرے گا، شیخ رشید احمد نے کہا کہ ڈاکٹر عدنان اور جنید صفدر بھی میاں نواز شریف کے ساتھ بیرون ملک جائیں گے، میاں نواز شریف اتوار یا پیر کو

بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے، مریم نواز ان کے ہمراہ نہیں جائیں گی، شیخ رشید احمد نے کہا کہ قطر والوں نے گزشتہ منگل کو آنے کی اجازت مانگی تھی۔انہوں نے مزید کہاکہ نواز شریف اور آصف زرداری کو فضل الرحمان کی دعائیں لگی ہیں، دوسری جانب خاندانی ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کو کمرشل یا خصوصی طیارے پر لے جانے پر مشاورت بھی ہوئی ہے جبکہ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف اتوار کو لندن جا رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…