پاکستان کابھارت کے علاوہ دیگر ممالک سے آنے والے سکھ یاتریوں کیلئے ناقابل یقین سہولت کا اعلان ، 20ڈالر سروس چارجز بھی معاف

28  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے بھارت کے علاوہ دیگر ممالک کے یاتریوں کو بھی بڑی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا ،نجی ٹی وی کے مطابق دیگرممالک کے یاتریوں کو سیاحتی ویزا جاری کیا جائے گا ، یاتریوں کی نقل و حرکت صرف

کرتار پور تک محدود نہیں ہو گی بلکہ یاتری پنجہ صاحب اور ننکانہ صاحب بھی جا سکیں گے ، یاتریوں سے 20 ڈالر سروس چارجز بھی نہیں لیے جائیں گے ۔واضح رہے کہ سکھ یاتریوں کیلئےکرتار پور راہداری اگلے ماہ 9نومبر کو کھول دی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…