منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

 وزیر اعظم عمرا ن خان سعودی عرب کا دوہ مکمل کر نے کے بعد امریکہ پہنچ گئے،کتنے ممالک کے سربراہوں سے ملاقاتیں کرینگے؟تفصیلات جاری

datetime 21  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمرا ن خان سعودی عرب کا دورہ مکمل کر نے کے بعد امریکہ پہنچ گئے پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترک صدر سے ملاقات کرینگے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سعودی ائیرلائن کے چارٹرڈ طیارے میں مدینہ منورہ سے امریکہ پہنچے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی اوورسیز وزیراعظم زلفی بخاری اور دیگر حکام بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان 23 ستمبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے،23 ستمبر کو ہی وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر طیب اردگان کے درمیان ملاقات ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نیویارک میں کشمیری رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے،وزیراعظم ورلڈ بینک کے صدر اور بل گیٹس سے بھی ملیں گے،وزیراعظم ملائیشیا اور بلجیم کے ہم منصبوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اپنے دورے کے دور ان چینی حکام سے بھی ملاقات کریں گے اور وزیراعظم عالمی میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرینگے،وزیراعظم مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا موقف بیان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سائیڈ لائن پر پاکستان، ترکی اور ملائیشیا کا سہ فریقی اجلاس بھی ہوگا،وزیراعظم سائیڈ لائنز پر بیشتر ہم منصبوں سے ملاقاتیں کریں گے۔  وزیر اعظم عمرا ن خان سعودی عرب کا دورہ مکمل کر نے کے بعد امریکہ پہنچ گئے پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترک صدر سے ملاقات کرینگے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سعودی ائیرلائن کے چارٹرڈ طیارے میں مدینہ منورہ سے امریکہ پہنچے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی اوورسیز وزیراعظم زلفی بخاری اور دیگر حکام بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…