اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

چند فائلیں دکھا دی گئیں مولانا فضل الرحمن ڈیل کرنے کیلئے تیار ہو گئے

datetime 20  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام کے دوران انکشاف کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے جھانسے میں آنے کی بجائے خود ڈیل کے چکر میں پڑ گئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ اور پی پی حکومت کیخلاف ڈیل چلانےمیں سنجیدہ دکھائی نہیں دیتیں ۔ دونوں پارٹیاں اپنے رابطوں کے استعمال کے ذریعے این آر او لینے کیلئے کوشاں ہیں ۔

سینئر صحافی و تجزیہ نگارعارف حمید بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کو چند فائلیں دکھائی گئی ہیں جس کے بعد ہوسکتا ہے کہ یہ دھرنا اکتوبر کی بجائے چالیس سے پچاس سال کیلئے چلا جائے ۔ یاد رہے کہ مولانا فضل الرحمان کی تحریک میں پیپلز پارٹی صاف انکار کر چکی ہے جبکہ خواجہ آصف نے بھی حکومت کیخلاف دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اشارہ دیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…