عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا گیس کے اضافی بل واپس لینے کا اعلان

2  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (صباح نیوز) عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ حکومت کا کہنا ہے کہ گیس کے بلوں میں جولائی 2019ء کے دوران کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے اور ساتھ ہی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ گیس کے آنے والے اضافی بل واپس لئے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خوشخبری ترجمان

وزیراعظم ہائوس کی جانب سے سنائی گئی ہے۔ترجمان وزیراعظم ہائوس نے اس ضمن میں جاری بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھانے کا نوٹس لیا ہے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ روٹی اورنان کی قیمتوں میں اضافے سے براہ راست غریب طبقہ متاثر ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…