ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی چہرہ بے نقاب کرنے پرٹوئٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا اکاؤنٹ معطل کر دیا

datetime 20  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) ٹوئٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا ذاتی اکاؤنٹ معطل کر دیا۔ ڈاکٹر فیصل اپنے اکائونٹ سے بھارتی مظالم اجاگر کر رہے تھے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل

کا ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کردیا ۔بھارتی انتظامیہ نے ٹوئٹر انتظامیہ کو ڈاکٹر فیصل کے اکاؤنٹ سے متعلق شکایت کی تھی ۔یہ شکایت ٹوئٹر کے بھارتی ریجنل آفس کو کی گئی تھی جس کے بعد ڈاکٹر فیصل کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…