زیبرا کراسنگ یا اوور ہیڈ برج کی خلاف ورزی کرنے والوں کی بھی شامت آگئی،حیران کن سفارشات تیار

29  ستمبر‬‮  2018

لاہور(سی پی پی)لاہور میں پیدل چلنے والے بھی تیار ہو جائیں اگر زیبرا کراسنگ سے سڑک پار نہ کی تو جرمانہ ہو گا، سفارشات تیار کر لی گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف سٹی اتھارٹی ریکارڈ کے مطابق سڑکوں پر پیدل چلنے والے بجائے زبیرا کراسنگ کے سڑک کے درمیان سے ہی گزرنے کو ترجیح دیتے ہیں جس کے باعث حادثات بڑھتے جا رہے ہیں۔ سیف سٹی نے سفارشات تیار کرنا شروع کر دیں ہیں کہ پیدل چلنے والے جو زیبرا کراسنگ یا اوور ہیڈ برج

کی خلاف ورزی کریں گے ان کو جرمانے کیے جائیں۔ ای چالان جیسے منصوبے کی کامیابی کے بعد اس منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔یاد رہے لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر ہیلمٹ نہ پہننے والوں کیخلاف بھی کریک ڈاؤن جاری ہے، جس میں 5 ہزار سے زائد موٹر سائیکل سواروں کے چالان کیے گئے۔ ٹریفک سیکٹر ڈیوٹی کے علاوہ 42 اضافی وارڈنز تعینات کئے گئے، اس کے علاوہ ہیلمٹ کے استعمال کے حوالے سے شہر بھر میں آگاہی بھی دی جا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…