گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ،معروف اداکار علی سلیم عرف بیگم نوازش شرمناک حالت میں گرفتار

4  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پولیس کا  کامیاب چھاپہ، کلفٹن گیسٹ ہاﺅس پر کارروائی کے دوران اداکار علی سلیم عرف بیگم نوازش علی کو نشے کی حالت میں گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی ساؤتھ عمر شاہد کے مطابق پولیس نے کلفٹن گیسٹ ہاؤس پرچھاپہ مارا جہاں سے اداکارعلی سلیم عرف بیگم نوازش علی کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی عمر شاہد کا کہناتھا کہ علی سلیم ودیگر نشے میں دھت تھے،ان کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…