آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے عظیم سعادت حاصل کر لی

21  اگست‬‮  2018

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر لی اور فریضہ حج ادا کیا، اس موقع پر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے عالمی دن کے موقع پر پیغام دیا، آرمی چیف نے پاکستان امن، استحکام اور شہدا کیلئے خصوصی دعائیں کی،

ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دہشتگردی سے متاثرہ ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کیا،انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم اور مسلح افواج نے بہادری سے دہشتگردی کو شکست دی اور ہم ہر طرح کی دہشتگردی کی سخت مخالفت کرتے ہیں، ملک دشمن عناصر کو ہر حال میں شکست دے کر دم لیں گے، پاکستان دیرپا امن سلامتی کیلئے تمام قوتوں کی حمایت کرتا ہے، اور ہم بہادری سے لڑکر دہشتگردی کا شکار افراد اور خاندان کے ساتھ ہیں، ملک کو اندھیروں میں جھوکنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف لڑتے رہیں گے، اور قوم کے عزم اور حوصلے کے ساتھ مخالف قوتوں کو شکست دیں گے، انہوں نے کہا کہ دہشتگردی عالمی مسئلہ ہے جس سے ملکر لڑنا ہو گا، پاکستان گزشتہ 2دھائیوں سے دہشتگردی کے ناسور کا شکار ہے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جانیں دینے والے شہدا اور اہل خانہ کو سلام پیش کرتا ہوں۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر لی اور فریضہ حج ادا کیا، اس موقع پر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے عالمی دن کے موقع پر پیغام دیا، آرمی چیف نے پاکستان امن، استحکام اور شہدا کیلئے خصوصی دعائیں کی، ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دہشتگردی سے متاثرہ ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کیا،انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم اور مسلح افواج نے بہادری سے دہشتگردی کو شکست دی اور ہم ہر طرح کی دہشتگردی کی سخت مخالفت کرتے ہیں

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…