نقیب اللہ محسود قتل کیس میں دوران تفتیش اعتراف کرنے والے 4 ملزمان نے عدالت پہنچ کرایسا کام کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا،چونکا دینے والے انکشافات

7  فروری‬‮  2018

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نقیب اللہ محسود قتل کیس میں دوران تفتیش اعتراف کرنے والے 4 ملزمان نے عدالت میں اقبال جرم سے انکار کردیا ہے ۔بدھ کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں نقیب قتل کیس میں گرفتار 6 ملزمان کو پیش کیا گیا ملزمان میں سب انسپکٹر یاسین، اے ایس آئی سپرد حسین، سمیت دیگر شامل ہے پولیس نے اے ایس آئی اللہ یار, ہیڈ کانسٹیبل اقبال ،کانسٹیبل ارشد علی اور حضرت حیات کی اطلاعی رپورٹ سے

عدالت کو آگاہ کیا پولیس رپورٹ کے مطابق چاروں ملزمان عدالت کے روبرو اعتراف کرنا چاہتے تھے مجسٹریٹ کی رپورٹ کے مطابق چاروں ملزمان نے اقبال جرم سے انکار کردیا ملزمان نے بیان دیا کہ ہمیں پھنسایا گیا اصل ملزمان کوئی اور ہیں عدالت نے راو انوار ودیگر ملزمان کو 16فروری تک ہر صورت میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا جبکہ آئندہ سماعت پر تفتیش مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کی گئی۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…