ہفتہ‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2024 

آرمی چیف بلوچستان پہنچ گئے

11  مئی‬‮  2017

راولپنڈی/کوئٹہ(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک میں قیام امن کیلئے فوجی کی کوششیں لائق تحسین ہیں پاک فوج استحکام کے آپریشنز میں نہایت فعال کردار ادا کر رہی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کو کوئٹہ گریژن کا دورہ کیا انہوں نے سکول آف انفنٹری اینڈ ٹیکٹکس میں مختلف کورسز میں زیر تعلیم نوجوان افسروں سے تبادلہ خیال کیا۔

آرمی چیف نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کے طلباء سے سالانہ خطاب بھی کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے بیرونی اور اندرونی سیکیورٹی صورتحال اور فوج کی جوابی حکمت عملی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔ انہوں نے ملک میں قیام امن کیلئے فوج کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاک فوج استحکام کے آپریشنز میں نہایت فعال کردار ادا کر رہی ہے ۔چمن واقعہ میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت کی , کمانڈر جنوبی کمان لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے ان کا استقبال کیا ۔

موضوعات:



کالم



ایک نئی طرز کا فراڈ


عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…