لاہور کے بعد پشاور خوفناک دھماکہ

  بدھ‬‮ 15 فروری‬‮ 2017  |  14:53

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں ستارہ مارکیٹ کے قریب حیات آباد میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ دھماکے کی آواز سنتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں ۔ دھماکہ پی ڈی اے کے دفتر کے قریب ہوا ہےتاہم

دھماکے میں جانی و مالی نقصان کی تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آ سکیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پنجاب کے دارلحکومت لاہور اور کوئٹہ میں بھی دھماکہ ہوا تھا جس میں بھاری جانی و مالی نقصان پیش آیا تھا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎