عمران خان اچانک ذوالفقار مرزا کے گھر پہنچ گئے پہنچتے ہی کیا کام کیا؟

30  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سابق مرکزی رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی ذوالفقار مرزا کے گھر پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان ذوالفقار مرزا کے گھر پہنچے اور ان کی والدہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ عمران خان کا اس موقع

پر کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا کی والدہ کی وفات مرزا خاندان کیلئے بہت بڑا سانحہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردو میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اس سے قبل انصاف ہاؤس میں موجود تھے۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…