کورونا وائرس وبا، اقوام متحدہ میں ووٹنگ کا نیا طریقہ متعارف

30  مئی‬‮  2020

نیویارک (آن لائن)کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل کے نئے ارکان کے انتخابات کے لیے ووٹنگ کا نیا طریقہ متعارف کروایا ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بتایا گیا ہے کہ اس کی وجہ بڑے اجتماع سے بچنا ہے۔

جنرل اسمبلی، سلامتی کونسل کے لیے پانچ غیرمستقل ارکان کو اگلے دو برس کے لیے منتخب کرے گی۔ اس کے علاوہ 193 رکنی جنرل اسمبلی 54 ریاستی اقتصادی اور سماجی کونسل کی تین سالہ مدت کے لیے 18 ارکان کا انتخاب بھی کرے گی۔ سلامتی کونسل کے ارکان کے لیے انتخاب 17 جون کو طے ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…