کورونا، سعودیہ میں مزید 24کیس، چین میں 13ہلاکتیں

14  مارچ‬‮  2020

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 24کیسز سامنے آ گئے جبکہ چین میں اس وائرس نے مزید 13 افراد کی جان لے لی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارتِ صحت نے بتایاکہ ان نئے 24 کیسز کے بعد سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 86 ہو گئی ہے کورونا وائرس کے خوف سے سعودی بازاروں میں کساد بازاری ختم ہو گئی

جبکہ تارکین اور سعودی شہری مختلف خدشات کے پیشِ نظر راشن ذخیرہ کرنے لگے۔سعودی میڈیا کے مطابق غذائی اشیا اور جراثیم کش ادویہ کی طلب میں 60 فیصد اضافہ ہوا ہے اور بڑے تجارتی مراکز میں صارفین کا زبردست رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ادھر چین میں کورونا وائرس سے مزید 13 افراد ہلاک ہو گئے، چینی حکام کے مطابق ان 13 ہلاکتوں کے بعد چین بھر میں اس وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 189ہو گئی۔چین کے حکام کا یہ بھی کہنا تھا کہ چین میں کورونا وائرس کے 11 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کے بعد کورونا کے مریضوں کی ملک میں تعداد 81 ہزار ہو گئی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…