بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

’’ فرق مشینوں سے نہیں بلکہ جذبے پڑتا ہے،جو پاکستانی افواج میں  کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے ،پاکستان کی آرمی بھارت سے زیادہ طاقتور ہے ‘‘بھارتی ائیر چیف کے اعترافی بیان نے بھارت میں ہلچل مچا کر رکھ دی

datetime 28  فروری‬‮  2020 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ائیر چیف راکیش کمار سنگھ نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شکت نہیں ہے کہ پاکستان ائیر فورس ٹیکنالوجی کے اعتبار سے ہم سے بہت آگے ہیں ۔ا نہوں نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان پائلٹ کی مہارت ، ائیر کرافٹ اور میزائل بہت اچھے ہیں ، فرق مشینوں سے نہیں بلکہ جذبے پڑتا ہے جو پاکستانی افواج میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے ۔

مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق بھارتی ائیر چیف نے پاکستانی فضائیہ کی برتری کا اعتراف کیا ہے ۔ بین الاقومی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ائیر چیف راکیش کمار سنگھ نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان ائیر فورس ٹیکنالوجی کے اعتبار سے ہم سے بہت آگے ہیں ۔ انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی پائلٹ کی مہارت ، ائیر کرافٹ اور میزائل بہت اچھے ہیں ۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی شرمندگی نہیں ہے کہ پاکستان کی آرمی بھارت سے زیادہ طاقتور ہے ۔ بھارتی آرمی چیف نے پاک ائیر فورس کی طاقت کا اعتراف کیا ۔ تاہم یہ بھی ماننا ہو گا کہ فرق مشینوں سے نہیں بلکہ جذبے سے پڑتا ہے ۔ مشین چلانے والے میں جذبہ ہو تو وہ کوئی بھی لڑائی جیت سکتا ہے جو پاکستان فوج کے پاس موجو دہے ۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…