منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی حکومت اوچھی حرکتوں پر اتر آئی ،جانتے ہیں کشمیریوں کو بھوکا مارنے کیلئے بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ وادی میں کیا کام شروع کردیا؟

datetime 15  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مودی سرکار نےکشمیریوں کو بھوکا مارنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی فوجیوں نے برقی آریوں کی مدد سے پھلوں کے درخت کاٹ کر پھینکنے شروع کر دیے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی فوجی پھلوں کے درخت کاٹ کاٹ کر پھینک رہے ہیں تاکہ کشمیری بھوکے

رہنے پر مجبور ہو جائیں۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھارت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب کشمیریوں کو پھل بھی کھانے نہیں دیے رہے۔واضح رہے کہ گزشتہ 40 روز سے بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں سخت کرفیو نافذ کر رکھا ہے جس کی وجہ سے گھروں میں کھانے پینے کا سامان ختم ہوچکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…