پوتن سے ملاقات میں امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کا معاملہ اٹھاؤں گا،ٹرمپ

30  جون‬‮  2018

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا ہے کہ وہ آئندہ مہینے ھلسنکی میں روسی صدر ولادی میر پیوتن سے ہونے والی ملاقات میں شام اور یوکرائن جیسے امور پر تفصیلی بات چیت کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیو جرسی جاتے ہوئے امریکی صدارتی طیارے میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ بات چیت میں

امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کا معاملہ بھی اٹھائیں گے۔صدر ٹرمپ نے روس کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے قومی سلامتی کے مشیر جون بولٹن کو ماسکو روانہ کیا تھا۔ اس دورے کا مقصد دونوں ملکوں کیدرمیان تعلقات کو بہتر بنانا اور دونوں صدور کی ملاقات کی راہ ہموار کرنا ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ ٹرمپ اور پیوتن کی ملاقات سے دوطرفہ کشیدگی کی برف پگھلنے میں مدد ملے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…