افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں پر بڑی پابندی عائد کردی،سرحد کے قریب رہنے والے قبائل ششدر، افغان قونصلیٹ کا افسوسناک ردعمل

29  جنوری‬‮  2018

لنڈی کوتل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان حکومت نے بغیر ویزے پاکستان سے افغانستان داخل ہونے والے عام لوگوں پر پابندی لگا دی ۔بغیرویزے کوئی پاکستانی شہری افغانستان داخل نہیں ہو گاافغانستان کے علاقہ گمرگ میں بغیر ویزے تمام پاکستانی شہریوں کو واپس کر دیا گیا،

طورخم ذرائع کے مطابق افغانستان حکومت نے پاکستانی شہریوں پر بغیر ویزے افغانستان داخل ہونے پر پابند ی عائد کر دی گزشتہ روز درجنوں پاکستانی شہریوں کو افغانستان طورخم گمرگ سے افغان سیکورٹی فورسز نے واپس کر دیا گیا اور انہوں بتا دیا گیا کہ اب کوئی پاکستانی شہری بغیر ویزے افغانستان داخل نہیں ہو گا پاک افغان بارڈر طورخم پر درجنوں مقامی پاکستا نی شہریوں نے میڈیا کو بتا یا کہ وہ روزانہ دو یا تین بار افغانستا ن اور پاکستان آتے جا تے ہیں پشاور میں افغان قونصلیٹ قبائلیوں کو ویزے بھی نہیں دیتے انہوں نے کہا کہ روزانہ تقریبا ہزار پندرہ سو لوگ افغانستان کام کی غرض سے جا تے ہیں جس میں زیا دہ تر مقامی قبائل ہو تے ہیں لیکن اب بغیر ویزے مشکلات پید اہو گئے ہیں اس سلسلے میں طورخم نائب تحصیلدارتحسین اللہ سے بار بار رابطہ کیا لیکن انہوں فون آٹینڈ نہیں کیا ۔  افغانستان حکومت نے بغیر ویزے پاکستان سے افغانستان داخل ہونے والے عام لوگوں پر پابندی لگا دی ۔بغیرویزے کوئی پاکستانی شہری افغانستان داخل نہیں ہو گاافغانستان کے علاقہ گمرگ میں بغیر ویزے تمام پاکستانی شہریوں کو واپس کر دیا گیا

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…