نکلو باہر۔۔! چین نے امریکہ کو جھٹکادیدیا

27  مئی‬‮  2017

بیجنگ (آئی این پی )چینی جنگی جہاز نے امریکی جہاز کی شناخت کی توثیق کرکے اسے انتباہ کیا اور علاقے سے نکال دیا، چین نے جنوبی بحیرہ چین امریکی جنگی جہاز کے داخلے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ چینی جنگی جہاز نے امریکی جہاز کی شناخت کی توثیق کرکے اس کو انتباہ کیا اور علاقے سے نکال دیا، امریکہ کی اس حرکت سے سمندری اور فضائی حادثہ ہونے کا امکان ہے۔

چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق امریکی جنگی جہاز کے چین کے جنوبی بحیرہ چین میں داخلے پر چینی وزارت دفاع کے ترجمان رین گو چھیانگ نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چینی جنگی جہاز نے امریکی جنگی جہاز کی شناخت کی توثیق کرکے ان کو انتباہ کیا اور علاقے سے نکال دیا۔چینی فوج نے امریکہ کی طرف سے اس حرکت کی سخت مزمت کی اور احتجاج کیا۔ چینی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہ چین نے امریکی جنگی جہاز کو انتباہ کیا اور اس کو نکال باہر کیا ۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ چین کے نان شا جزائر اور اس کے آس پاس سمندری علاقے چین کی ملکیت ہیں ۔ امریکہ کی طرف سے اس حرکت سے سمندری اور فضائی حادثہ ہونے کا امکان ہے۔ چینی فوج نے اس کی سخت مخالفت کی اور امریکہ کے خلاف احتجاج کیا۔ واضح رہے امریکہ کے ایک جنگی جہاز نے جمعرات کو جنوبی بحیرہ چین میں داخل ہوکر نام نہاد آزاد جہاز رانی مشن مکمل کیا ۔ وہ چین کی سمندری حدود میں 12 ناٹیکل میل تک اندر داخل ہوا۔  امریکہ کی طرف سے اس حرکت سے سمندری اور فضائی حادثہ ہونے کا امکان ہے۔ چینی فوج نے اس کی سخت مخالفت کی اور امریکہ کے خلاف احتجاج کیا۔ واضح رہے امریکہ کے ایک جنگی جہاز نے جمعرات کو جنوبی بحیرہ چین میں داخل ہوکر نام نہاد آزاد جہاز رانی مشن مکمل کیا ۔ وہ چین کی سمندری حدود میں 12 ناٹیکل میل تک اندر داخل ہوا۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…